پنجگور کے علاقے چتکان میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی۔ پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں فائرنگ سے دو افراد لطیف ولد جلیل امان اللہ ولد حسین ھلاک جبکہ آصف ولد المراد زخمی ہوگیا، ھلاک اور زخمی شخص کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا […]

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او (پجار) وحدت بلوچستان کے ترجمان نے 28 جولائی کو گوادر میں منعقد ہونے والے بلوچ راجی مُچی کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ قوم اپنے سرزمین پر ہونے والے مظالم کے خلاف ہر وقت سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی […]

شال کے علاقے سریاب روڈ کلی بنگلزئی قادری چوک پر ایک نوجوان نے فائرنگ کرکے بابو کرد نامی شخص کو قتل کر دیا۔ تفصیل کے مطابق ذاتی رنجش کی بنا پر ایک نوجوان نے فائرنگ کرکے بابو کرد نامی شخص کو قتل کردیا۔ علاقے کے لوگوں نے موقع واردات پر […]

شال بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران حق دو تحریک کے بانی رہنما مولانا ہدایت الرحمان اور  پی پی پی کے  علی مدد جتک کے درمیان تکرار اس وقت  تلخ کلامی میں بدل گیا جب  حق دو تحریک کے رہنماء مولانا ہدایت الرحمان نے   علی مدد جتک سے  پوچھا کہ […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ آج ظہیر بلوچ کے بازیابی کے لئے جاری دھرنے میں حکومتی وفد اور انتظامیہ کے ساتھ مزاکرات ہوئے، جس میں ظہیر بلوچ کے جبری گمشدگی کی ایف۔آئی۔آر کاونٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کے […]

شال  ڈاکڑ ماہ رنگ بلوچ اور حکومتی کمیٹی کے مذاکرات ناکام، ڈاکڑ ماہ رنگ کا کہنا ہے کہ حکومت کیساتھ مذاکرات کامیاب نہیں ہوسکے، ہم پرامن طور پر دھرنے میں بیٹھے ہوئے ہیں اور ہمارا دھرنا جاری رہے گا ۔ انھوں نے کہاکہ کل شام 5 بجے ہم اپنے اگلے […]

شال کے علاقے شالکوٹ تھانہ کے ایریا سعادت مارکیٹ میں نامعلوم ٹو ڈی میں سوار نقاب پوش ملزمان نے کرولا گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی ۔جس کے نتیجے میں عزیز الله ولد حضور بخش شاہوانی سکنہ مشرقی بائی پاس شال ھلاک جبکہ  حاجی علی گل لاشاری نامی شخص زخمی […]

شال پولیس انتظامیہ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت متعدد رہنماؤں کیخلاف ایف آئی آر درج کر لی ۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کردیا۔  ایف آئی […]

بلوچ خواتین اور ریلی پرپولیس کی تشدد لاٹھی چارج آنسو گیس اور فائرنگ کا مزمت کرتے ہیں۔ یہ بات تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مرکزی صدر و پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے جاری پیغام میں کیاہے ۔ انھوں نے کہاہے کہ بلوچ پر امن خواتین اور […]

شال اور تربت میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کو دو مختلف بم حملوں میں نشانہ بنایا جن میں ھلاکتوں کی اطلاعات ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق شال میں پاکستانی فورسز کی گاڑی کے قریب بم حملہ ہوا حملہ مغربی بائی پاس پر واقع اختر آباد کے علاقے میں کیاگیا۔ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ