وادی تیرا ہ مسلح افراد کا فوجی چیک پوسٹ پر قبضہ ، 7 اہلکار ھلاک کیپٹن سمیت 12 زخمی ،4 اغوا

خیبر پختونخوا ہ کے ‏قبائلی ضلع خیبر کی دور افتادہ علاقہ وادی تیراہ میں زنگئی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کو حملہ ، فوجی چیک پوسٹ پر قبضہ کرکے پاکستانی فوج کے 7 اہلکار ہلاک جبکہ کیپٹن سمیت 12 اہلکار زخمی کردیئے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ کے دوران چار اہلکاروں کو اغوا بھی کیا گیا ہے ۔

باخبر زرائع کا کہنا ہے یہ حملہ حافظ گُل بھادر گروپ نے کیا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گوادر دھرنا ختم سوگندی دیوان بعد قافلہ تربت کیلے روانہ ،12 اگست کو شال پہنچے گا

جمعہ اگست 9 , 2024
گوادر دھرنا گاہ میں راجی سوگندی دیوان کے بعد بلوچ راجی مُچی کا کارواں گوادر سے تربت کے لیے روانہ آج شام چار بجے شہید فدا چوک تربت میں شہداء بلوچ راجی مچھی کی یاد میں دیوان منعقد ہوگا۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان کے مطابق ‏‎بلوچ راجی مچی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ