کوئٹہ کینٹ سے فوجی اہلکاروں کو لے جانے والی ٹرین پر فدائی حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ فدائی یونٹ مجید بریگیڈ نے آج صبح کوئٹہ کینٹ سے قابض فوج کے اہلکاروں کو منتقل کرنے والی ایک ٹرین کو انتہائی منظم فدائی حملے میں نشانہ بنایا۔ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی تمام تر ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ حملے کے نتیجے میں دشمن کو ہونے والے جانی و مالی نقصانات اور اس آپریشن کی تفصیلی معلومات جلد ہی میڈیا کے لیئے جاری کیئے جانے والے باقاعدہ اعلامیے میں نشر کی جائیں گی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تاریخ کے کٹہرے میں استعمار اور مقامی آلہ کار

اتوار مئی 24 , 2026
تحریر: مَستان سناڑی انسانی تاریخ کا تسلسل محض سالوں، صدیوں یا زمانوں کے گزر جانے کا نام نہیں، بلکہ یہ دراصل انسانی شعور، جدوجہد، نظریات اور بقا کی ان ان گنت جنگوں کا مجموعہ ہے جو مظلوم اور ظالم، غاصب اور محکوم کے درمیان ازل سے جاری ہیں اور ابد […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ