کولواہ: پاکستانی فوج پر حملے میں 3 اہلکار ہلاک، حکام کی تصدیق

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فوج کے قافلے پر حملے میں تین اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ہے۔

حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے اہلکار انفنٹری یونٹ اور انجینئرز یونٹ سے تعلق رکھتے تھے۔

یاد رہے کہ آج کولواہ میں مراشم اور اوٹان کے درمیان مسلح افراد نے فوجی قافلے کو اس وقت حملے میں نشانہ بنایا تھا جب وہ آپریشن کی غرض سے علاقے میں داخل ہو رہا تھا۔

واقعے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے جبکہ حملے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت: شاہی تمپ میں فائرنگ سے نوجوان قتل

منگل مئی 19 , 2026
تربت کے علاقے شاہی تمپ زونگ گراؤنڈ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک نوجوان ہلاک ہوگیا جبکہ ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ شب تقریباً 12 بجے پیش آیا جہاں مبینہ طور پر سرفراز نامی شخص نے اپنے دوست ظہیر ولد سعید […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ