اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں میرے لاجز پر چھاپے مارے گئے ہیں۔ میری پارٹی کی سینیٹر نسیمہ احسان اپنے اپارٹمنٹ تک محدود ہیں، اور ان کے بیٹے کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ انہوں […]
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سلام آباد میں نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تکمیل کی تقریب ہوئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور چین کے وزیراعظم لی چیانگ شریک ہوئے۔ اس موقع پر پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ ہوا۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں قائد اعظم یونیورسٹی میں رات گئے دو طلباء گروپوں پنجابی سٹوڈنٹس کونسل اور پختون سٹوڈنٹس کونسل کے مابین تصادم میں 25 طلباء شدید زخمی ہوگئے۔ قائد اعظم یونیورسٹی انتظامیہ نے واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایاکہ 28 […]
پاکستان کے وزیر اعظم وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ آج دنیا کو سخت چیلنجز کا سامنا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو بیرونی امداد سے ہونے والی دہشتگردی کا سامنا ہے، بدقسمتی سے پاکستان میں دہشتگردی […]
راولپنڈی: کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں گر گئی، حادثے میں 29 افراد ھلاک اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔پولیس حکام کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ بس میں 30 افراد سوار تھے، حادثے میں ھلاک اور زخمی ہونے والے تمام افراد کا تعلق آزاد کشمیر سے […]
لاہور معروف یوٹیوبر اور کامیڈین عون على كهوسہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔ عون کھوسہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر بجلی کے بھاری بلوں کے حوالے سے بل بل پاکستان گانا ریلیز کیا تھا جو اب ڈیلیٹ کردیا گیا ہے ۔ یوٹیوبر اپنی طنزیہ ویڈیوز اور موجودہ حکومت پر […]
سندھ حیدر آباد جامشورو پولیس اسٹیشن کے مال خانے میں دھماکے کے باعث 2 اے ایس آئی، 5 پولیس اہلکار اور قیدی زخمی ہوگیا۔ ایس ایس پی جامشورو محمد طارق نواز کے مطابق پولیس اسٹیشن پر دھماکا دہشت گردی کا واقعہ نہیں بلکہ تھانے کے مال خانے میں کچھ سامان […]
کسی بھی ترقی یافتہ یا ترقی پزیر ملک کے سماج بارے مطالعہ کریں معاشرے کی باگ ڈور سنبھالنے کیلے مختلف پلیٹ فار م تشکیل دیئے جاتے ہیں۔ ملک کی باگ ڈور سنبھالنے کیلے سیاسی پارٹیاں بنتے ہیں ( یہاں ہم سیاست پر ہی بحث کرنے کی کوشش کریں گے ) […]
پشار ضلع دیر میں ٹی ٹی پی کا پاکستانی فورسز کیمپ پر حملہ 5 اہلکار ھلاک متعدد زخمی ،مدد کیلے ہیلی کاپٹر پہنچ گئے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ضلع دیر لوئر کے لال قلعہ پر تحریک پاکستان کے مسلح افراد نے دھاوا بول کر پاکستانی فورسز کے پانچ اہلکار […]
راولپنڈی فورسز نے دوماہ کے فوج کشی دوران181 افراد کو ہلاک کر دیا ۔ آئی ایس پی آر نے جاری بیان میں کہاہے کہ فورسزنےیکم اپریل سے 10 جون 2024 تک خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں 7 ہزار 745 فوج کشی کئے۔ بلوچستان میں 4 ہزار 902،خیبرپختونخوا میں دو […]