بلوچ نیشنل موومنٹ (BNM) کے زیرِ اہتمام "یومِ شہدائے بلوچ ” (شہمیرانی روچ 2026ء) کی مناسبت سے کل بروز ہفتہ 14 نومبر 2026ء کو جرمنی کے شہر ہینوور (Hannover) میں ایک اہم کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ "بلوچستان: آزادی، شناخت اور قربانیوں کی میراث کی جدوجہد” (Balochistan: The […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی جانب سے جبری گمشدگیوں کے خلاف قائم احتجاجی کیمپ 6418ویں روز بھی جاری رہا۔ اس دوران بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے لائرز فورم کے جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ ملک ظہیر احمد شاہوانی نے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا اور لاپتہ افراد کے لواحقین […]
بلوچ لبریشن آرمی( بی ایل اے) کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو مستونگ کے علاقے کانک میں پاکستانی فوج کے کیمپ پر ہونے والی فدائی حملے کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس حملے کو تنظیم کے فدائی یونٹ مجید بریگیڈکے فدائی اسامہ شاہوانی نے سرانجام دیا ہے […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کے مطابق تنظیم کو شکایت موصول ہوئی ہے کہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مقامی صحافی نیاز بلوچ کو سکیورٹی فورسز نے ان کے گھر پر چھاپے کے دوران حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ اہلخانہ کے مطابق […]
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تعلیمی نظام مسلسل جانبدار طرز پر چلنے کا شکار ہوتا جا رہا ہے، جس سے ایک غیر یقینی صورتحال جنم لے رہی ہے۔ اسی ڈگر پر چلتے ہوئے مکران میڈیکل کالج انتظامیہ مسلسل طلبہ کے ساتھ ایک […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے کہا ہے کہ رضا غلام شاہ ولد غلام شاہ، عمر 30 سال، بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت، کلاتک کے رہائشی تھے۔ اتوار، 9 نومبر 2026 کو انہیں ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکاروں نے نشانہ بنا کر قتل کردیا۔ بی وائی سی کے مطابق، شام تقریباً […]
کوئٹہ: پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں ضلع گوادر کے علاقے جیونی، پانوان سے 21 سالہ خاتون شائستہ نور کلمتی کو گھر سے مبینہ طور پر زبردستی اٹھا کر لاپتہ کرنے، ان کے بھائی علی اصغر کلمتی کی طویل جبری گمشدگی، گھر کی مسماری […]
سلمان بلوچ کی بہن سعدیہ بلوچ نے اپنے بھائی کی جبری گمشدگی کے چار سال مکمل ہونے پر 14 نومبر 2026 کو سوشل میڈیا مہم کا اعلان کیا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ چار سال گزر گئے، مگر سلمان بلوچ کے اہلِ خانہ کی امید، انتظار اور انصاف کی […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کانک میں پاکستانی فوج کے ایک کیمپ پر آج زوردار دھماکے کی اطلاعات موصول ہوئی۔ مقامی ذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز کئی کلومیٹر دور تک سنی گئی، جبکہ قریبی گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔ حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے تربیتی ادارے کیپسٹی بلڈنگ ایڈوائزری کونسل کا ایک اجلاس مورخہ ۷ نومبر کو منعقد ہوا، جس کی صدارت بی این ایم کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کی۔ اجلاس میں بلوچ نیشنل موومنٹ کے تربیتی امور کے ذمہ دار ڈاکٹر جلال بلوچ سمیت […]