بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت سے ایک خاتون کی مبینہ گرفتاری اور بعد ازاں نامعلوم مقام پر منتقلی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، تاہم اس حوالے سے سرکاری سطح پر فوری طور پر کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق معروف بلوچ افسانہ نگار […]

پبلوچستان کے ضلع پنجگور کی تحصیل گوارگو کے علاقے مرتان میں ہونے والے ایک دھماکے کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ سے دو نامعلوم افراد کے کٹے ہوئے سر برآمد کر لیے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے باعث جائے وقوعہ پر ایک بڑا گڑھا بن گیا، تاہم تلاشی کے دوران […]

خضدار: کراچی-کوئٹہ آر سی ڈی شاہراہ پر وڈھ کے مقام پر گزشتہ پانچ گھنٹوں سے مسلح افراد کی جانب سے ناکہ بندی جاری ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، حملہ آوروں نے ایک پل کو بلڈوزر کے ذریعے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں پل کو نقصان پہنچا۔ تاہم، […]

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے متصل ڈغاری کے علاقے میں مسلح افراد نے کرکڑ (زرغون) گیس فیلڈ کے لیے راشن لے جانے والی ایک گاڑی کو راشن سمیت اپنی تحویل میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ گزشتہ روز اس وقت پیش آیا جب مسلح افراد نے شاہراہ پر […]

کوئٹہ: افغانستان میں طالبان کی وزارتِ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان فضائیہ نے بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے سرانان اور خیبر پختونخوا کے مختلف مقامات پر داعش کے مبینہ مراکز کو نشانہ بنایا ہے۔ طالبان وزارتِ دفاع کے نائب ترجمان صدیق اللہ نصرت کے مطابق سرانان، قمبرخیل […]

تحریر: دل مراد بلوچ جون دو ہزار پندرہ کی تیس تاریخ، صبح کی پہلی ہلکی روشنی ابھی پہاڑوں کی چوٹیوں پر نمودار ہو رہی تھی کہ مشکے کے علاقے میہی میں اسپیتین کئور نامی ندی میں گمسان کی جنگ بھڑک اٹھی۔ پاکستان فوج نے سرمچاروں کے ایک گروہ کو گھیرے […]

کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے آج 6210ویں روز میں داخل ہوگیا۔ اس موقع پر نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی (این ڈی پی) کے مرکزی آرگنائزر ایڈوکیٹ شاہ زیب بلوچ نے کیمپ کا دورہ کیا اور […]

ہرنائی: تحصیل شاہرگ کے علاقے زرغون غر، شعبان دلوانی میں نامعلوم مسلح افراد نے ماری گیس کمپنی کے چھ مزدوروں کو اغوا کر لیا۔ پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مغویوں کی باحفاظت بازیابی کے لیے سرچ اور تفتیشی کارروائیاں […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 28 جون 2026 کو دشت کے علاقے مچات میں، مین روڈ پر قابض پاکستانی فوج کو ایک حملے میں بھاری اور خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ اس کامیاب کارروائی کے نتیجے میں […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ رات سرمچاروں نے کچھی کے علاقے ڈھاڈر شہر میں گشت کیا۔ گشت کے دوران قابض فورسز کے ساتھ کافی دیر تک شدید جھڑپیں جاری رہی۔ اس شدید جھڑپ میں قابض پاکستانی فورسز کو جانی اور مالی نقصانات اٹھانا […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ