بولان میں قابض فوج کے چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ یو بی اے

یونائیٹڈ بلوچ آرمی (یو بی اے) کے ترجمان مزار بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ یو بی اے کے سرمچاروں نے گزشتہ روز تقریباً شام 6:00  بجے کے قریب بولان کے علاقے تحصیل مچھ آب گم اور گیثانی کے درمیانی علاقے میں قائم قابض پاکستانی فوج چیک پوسٹ پر سنائپر اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا حملے کے نتیجے میں قابض فوج کا ایک اہلکار موقع پر ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم یونائیٹڈ بلوچ آرمی قبول کرتی ہے.

ترجمان مزار بلوچ نے کہا کہ ہمارے اس طرح کے حملے آزاد بلوچستان کے حصول تک جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سانحے سے متاثر ہونے والے تمام خاندانوں کے ساتھ دلی تعزیت اور گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ ‏سمی دین بلوچ

جمعہ نومبر 20 , 2026
لاپتہ ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی صاحبزادی سمی دین بلوچ نے گزشتہ روز مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر بس کو پیش آنے والے خوفناک حادثے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں شاید ہی کوئی دن ایسا گزرتا ہو جب اس […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ