بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کی تحصیل پسنی سے دو روز قبل پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ کیے گئے طالب علم عامر داد بخش بازیاب ہو گئے ہیں، تاہم ان کی جسمانی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق عامر داد کو بازیابی کے […]
Day: مئی 2، 2025
ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ تربت روڈ پر میسکین کے مقام پر ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں تین افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب مقامی گاڑی جو بلیدہ کوشک کے رہائشیوں کو لے جا رہی تھی بریک فیل ہونے کے باعث قابو […]
بلوچستاب کے ضلع زیارت کے علاقے سنجاوی کے علاقہ میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مبینہ مقابلے میں ہلاک ہونے والے ایک اور شخص کی شناخت جبری لاپتہ افرد کے طور پر ہوئی ہے۔ مقتول کی شناخت ملک خیر محمد حسنی کے نام سے ہوئی ہے، جو تحصیل […]
ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد مبینہ طور پر جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، لاپتہ کیے گئے نوجوانوں کی شناخت خدابخش مندی اور حاکم بلوچ ولد جما کے ناموں سے ہوئی ہے، جنہیں […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے تمپ اور ڈھاڈر میں دو مختلف کارروائیوں میں قابض پاکستانی فوج کے آلۂ کار کو ہلاک کیا اور مرکزی شاہراہ کا کنٹرول کئی گھنٹوں تک سنبھالے رکھا۔ انہوں نے کہا کہ […]
ضلع کیچ کے علاقے ڈنک میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں جاں بحق افراد کی لاشوں کی حوالگی کے مطالبے پر دھرنا دینے والی خواتین مظاہرین کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر کیچ نے دھرنے کے مقام […]