
تربت کے علاقے جوسک شیوانی ندی سے ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق لاش کی شناخت طاہر رفیق سکنہ شاپک کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق لاش کے قریب سے ایک پستول بھی برآمد ہوا ہے۔
واقعے کی مزید تفصیلات اور نوجوان کی موت کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکی ہیں۔