پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے بلوچستان سیکرٹریٹ کے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ضلع قلات کے شورپارود سے ہزاروں بلوچ خاندانوں کو اپنی آبائی سرزمین چھوڑنے پر مجبور کرنے، گھروں اور زمینوں سے بے دخل کرنے کی دھمکیوں اور مقامی آبادی کو خوف و ہراس میں مبتلا کرنے […]