بولان کے پولیس تھانہ صدر بھاگ کی حدود میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو خواتین ہلاک جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ تحصیل بھاگ کے علاقے گوٹھ لعلو گجر میں پیش آیا، جہاں ایک مسلح شخص نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں دو خواتین […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایس او پجار کے مرکزی وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ اور بلال احمد نیچاری ہمیشہ جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری جدوجہد اور لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے وی بی ایم […]
بلوچستان کے ضلع گوادر کی تحصیل جیونی میں مسلح افراد نے پاکستان کوسٹ گارڈز کے اہلکاروں پر گھات لگا کر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ جمعے کی شام جیونی کے ساحلی علاقے کنٹانی کے مقام “مچیں کاپر” کے قریب پیش آیا، […]
بلوچ قومی تاریخ ایک طویل جدوجہد کا تسلسل اور بیانیہ ہے جس میں ظلم اور آزادی، جبر اور مزاحمت، تاریکی اور روشنی ہمیشہ آمنے سامنے رہے ہیں۔ اگر ہم تہذیبوں کے عروج و زوال، سلطنتوں کی وسعت و انحطاط، اور قوموں کی تاریخ کا مطالعہ کریں تو ایک حقیقت پوری […]
انسانی تاریخ انقلابی تحریکوں سے معمور ہے۔ ان تحریکوں میں چند ایسی نابغۂ روزگار شخصیات ابھر کر سامنے آتی ہیں جو رہتی دنیا تک مشعلِ راہ بن جاتی ہیں۔ تاریخ ہمیشہ اُن افراد کو اپنے اوراق میں محفوظ رکھتی ہے جو اپنی قوم اور وطن کے لیے بے مثال قربانیاں […]
اساطیر سے حقیقت تکتحریر۔ رامین بلوچ چِلتل (Chiltal)، جسے غلط الفہم اور نوآبادیاتی بیانیے کے زیرِ اثر “چلتن” کہا جانے لگا، دراصل ایک ایسے تاریخی و تہذیبی مغالطے کی نمایاں مثال ہے جس میں قومی روایات، لسانی حقائق اور جغرافیائی شناخت کو دانستہ طور پر اساطیری اور مذہبی حکایات کے […]
بہار (ہتم) محض موسم کی تبدیلی کا نام نہیں، بلکہ حیاتِ نو کی علامت اور کائنات میں جاری اُس تخلیقی عمل کی مرئی صورت ہے جو ہر زوال کے بعد عروج کو جنم دیتا ہے۔ یہ وقت کا وہ مرحلہ ہے جب فطرت اپنی طویل خاموشی توڑ کر ایک نئے […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کی تحصیل پسنی کے علاقے نلینٹ میں دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق دونوں لاشوں پر گولیوں کے نشانات پائے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق لاشوں کی شناخت ایک سال قبل جبری لاپتہ ہونے والے افراد، اجمل اور سید شاہو، […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 3 مئی 2026 کو خاران شہر میں گزی روڈ پر قائم ایف سی چوکی کو راکٹ لانچر اور گرنیڈ لانچروں سے نشانہ بنایا۔ حملے کے دوران داغے گئے گولے چوکی کے اندر […]
بلوچستان کے شہر حب میں ندی پل کے قریب نہاتے ہوئے تین نوجوانوں کے ڈوبنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ اطلاع ملنے پر ایدھی ایمبولینس اور ریسکیو رضاکار فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے، جہاں ڈوبنے والے نوجوانوں کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو ذرائع کے […]