بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آج علی الصبح پاکستانی فورسز نے کلی خلی کے علاقے میں بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے رہنما ایم جے بلوچ کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی کی۔ ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران بلال احمد نیچاری اور اسداللہ بنگلزئی کو حراست میں لے کر نامعلوم […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے شہر تربت کے علاقے دشت میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک جبکہ دو زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک گاڑی میں سوار افراد پر فائرنگ کی گئی، جنہیں بعض ذرائع افغان مہاجرین قرار دے رہے ہیں۔ […]
بلوچستان میں پاکستانی فورسز نے مختلف واقعات میں اپنے دو اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے چار عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سرکاری حکام کے مطابق ساحلی ضلع گوادر کے علاقے پسنی میں مسلح افراد کی موجودگی کی اطلاع پر فورسز نے کارروائی کی، جہاں […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران سے باپ اور بیٹے کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں نامعلوم افراد نے قتل کرکے پھینک دیا۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت کہدہ پیر محمد زامرانی اور ان کے بیٹے عبداللہ یلان زئی کے ناموں سے ہوئی ہے۔ کہدہ پیر […]
کوئٹہ کے علاقے نیو سریاب میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ریڑھی بان ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جبکہ لاش کو ضروری کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا […]
بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں بولان میڈیکل کمپلیکس (بی ایم سی) کے سامنے نرسنگ طالبہ خدیجہ بلوچ کی رہائی کے لیے جاری دھرنا آج ساتویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ بی وائی سی کوئٹہ زون کے مطابق خدیجہ بلوچ کی جبری گمشدگی بلوچ نسل کشی کے تسلسل کا […]
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ (شال) کے علاقے کلی قمبرانی سے دو نوجوانوں کو سی ٹی ڈی اہلکاروں کی جانب سے حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ افراد کی شناخت سراج قمبرانی ولد گنی اور لال خان ولد جعفر […]
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں پاکستانی فوج کی جانب سے مختلف علاقوں میں آپریشن اور پیش قدمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق نوشکی کے علاقے مل مکی میں فوجی اہلکاروں کی بڑی تعداد تعینات کی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق شہر کے مختلف مقامات پر سڑکوں کو بند […]
بلوچستان کے ضلع نصیرآباد کے علاقے تمبو میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث دو بچے ہلاک جبکہ ایک بچی زخمی ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد ہلاک بچوں اور زخمی بچی کو ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں، جبکہ […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تمپ کے علاقے کونشکلات میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دو خواتین زخمی ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ہفتہ کے روز پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے عامر ولد نور بخش کو نشانہ بنایا، جو […]