دشت، لسبیلہ: پاکستانی فوج پر حملے

اطلاعات کے مطابق دشت اور لسبیلہ میں مسلح افراد نے مختلف نوعیت کے حملوں میں پاکستانی فورسز کو نشانہ بنایا ہے۔

اطلاعات ہیں کہ دشت کے علاقے میتگ کنچتی میں پاکستانی فوج کے قافلے پر بم حملہ کیا گیا ہے۔

زرمبش زرائع کے مطابق آج شام تقریباً چار بجے پاکستانی فوج کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔

دھماکے کے نتیجے میں فوج کو جانی نقصان پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے ایک قافلے کو لسبیلہ کے علاقے ٹی آر او میں نشانہ بنایا ہے۔

حملے کے نتیجے میں فوج کو جانی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔

تاحال کسی بھی تنظیم نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مختلف علاقوں میں کی گئی کارروائیوں کی ذمہ داری بی ایل اے نے قبول کر لی

ہفتہ نومبر 7 , 2026
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بھیجے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے مختلف علاقوں میں کی گئی کارروائیوں کے دوران قابض پاکستانی فوج کے 7 آلہ کاروں و مخبروں کو حراست میں لیا۔ جیئند بلوچ کے مطابق ان کارروائیوں کے دوران […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ