کلبر اور گردونواح میں گزشتہ روز سے فوجی آپریشن جاری

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کلبر اور اس کے گردونواح میں گزشتہ روز سے فوجی آپریشن جاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق فوجی آپریشن میں پیدل فوجی اہلکاروں کی بڑی تعداد شامل ہے جن کہ مختلف علاقوں میں زمینی نقل و حرکت جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق آپریشن کا سلسلہ گزشتہ روز شروع ہوا تھا جوکہ تاحال جاری ہے۔

تاحال آپریشن کے دوران کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے اور نا ہی حکام کی جانب سے آپریشن کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آئیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

میرے دل میں محفوظ کچھ انمول چہرے: تابش بلوچ

ہفتہ نومبر 7 , 2026
میرے دل میں محفوظ کچھ انمول چہرے تحریر: تابش بلوچ 13 نومبر کو شہیدوں کے نام ایک دن منانا یقیناً قابل احترام ہے۔ شہیدوں کی یاد ان کی قربانیوں اور ان کی زندگیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک دن مخصوص کرنا اپنی جگہ ایک اہم عمل ہے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ