بلوچستان کے علاقے تربت سے تعلق رکھنے والی نرسنگ کی طالبہ خدیجہ بنت پیر جان کی گرفتاری اور گمشدگی پر اہل خانہ نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اہل خانہ نے کہاکہ خدیجہ پیر جان، جو بی ایس نرسنگ کے ساتویں […]
بلوچ وومن فورم کے ترجمان کے جانب جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بی ڈبلیو ایف بلوچستان میں بلوچ خواتین کی پے در پے جبری گمشدگیوں، بالخصوص کوئٹہ سے نرسنگ کی طالبہ خدیجہ بلوچ کے لاپتہ کیے جانے، پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید […]
کوئٹہ میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ 6144ویں روز بھی جاری رہا۔ کیمپ کی قیادت تنظیم کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کی، جبکہ مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد […]
بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دریگون میں نامعلوم مسلح افراد نے نیشنل ریسورسز لمیٹڈ (NRL) کی تانبے اور سونے کی مائننگ سائٹ پر حملے میں 10 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں سات مزدور، تین سکیورٹی اہلکار اور ایک غیر ملکی شہری […]
بلوچی شاعر، ادیب، مترجم اور صحافی سرباز وپا کی نئی کتاب “جہد ءُ جہدکار” زرمبش پبلی کیشن کی جانب سے شائع کر دی گئی ہے۔ پبلی کیشن کے جاری کردہ بیان کے مطابق کتاب کی پروف ریڈنگ استاد بابل لطیف نے کی، ایڈیٹنگ قاضی ریحان نے انجام دی جبکہ سرورق […]
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے نال سے ایک خاتون اور ایک مرد کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فورسز نے رات گئے نال کے علاقے استخلی میں ایک گھر پر چھاپہ مارا، جہاں اہلِ خانہ کو مبینہ طور پر تشدد […]
بلوچستان کے ضلع چاغی میں معدنیات کے شعبے میں کام کرنے والی کمپنی نیشنل ریسورسز لمیٹڈ (NRL) کی سائٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔ کمپنی کے جاری بیان کے مطابق واقعہ 22 اپریل 2026 کو شام تقریباً 5 بج کر 45 منٹ پر داریگوان کے علاقے میں […]
کوئٹہ میں بولان میڈیکل کالج (بی ایم سی) کے گرلز ہاسٹل پر چھاپے کے دوران ایک طالبہ کو حراست میں لے کر لاپتہ کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق خدیجہ بلوچ، جو بی ایس نرسنگ کی ساتویں سمسٹر کی طالبہ ہیں اور ضلع کیچ کے علاقے […]
کراچی سے ایک خاتون کے جبری طور پر لاپتہ کیے جانے کے واقعات رپورٹ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق آواران سے تعلق رکھنے والی حسینہ بلوچ، جو کراچی کے علاقے نیول میں مقیم تھیں، کو 16 اپریل 2026 کی شب مبینہ طور پر پاکستانی فورسز کے اہلکاروں نے حراست میں […]
بولان کے علاقے کچھی میں واقع ڈپٹی کمشنر آفس پر نامعلوم افراد کی جانب سے ہینڈ گرنیڈ حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں زور دار دھماکہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا، تاہم ملزمان رات کی تاریکی […]