دکی: کوئلہ کان میں زہریلی گیس سے دم گھٹنے سے ایک کانکن جاں بحق

بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے ایک کانکن جاں بحق ہوگیا۔

ضلع دکی کے علاقے میں مقامی کوئلہ کان میں کام کے دوران زہر یلی گیس بھر گئی جس کے باعث دم گھٹنے سے کریم خان نامی کانکن ہلاک ہوگیا۔

مائنز عملے نے لاش کو کان سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی گئی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

نوشکی میں سات گھر نذرِ آتش، سات مکانات پر مارٹر گولوں سے حملے، پانچ بچے زخمی۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی

پیر نومبر 23 , 2026
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے پاکستانی فورسز پر گھروں کو جلانے، رہائشی آبادیوں پر مارٹر گولے فائر کرنے، خواتین اور بچوں کو دھمکانے اور شہریوں کو جبری طور پر لاپتہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اجتماعی سزا کو سکیورٹی کے نام پر کسی صورت جائز قرار نہیں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ