سبی میں قابض پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 16 اکتوبر کو سبی اور بختیار آباد کے درمیان واقع شہر دوسا لاشاری کی مرکزی شاہراہ پر گھات لگا کر قابض پاکستانی فورسز پر حملہ کیا۔ اس حملے کے نتیجے میں فورسز کے دو اہلکار ہلاک اور دو شدید زخمی ہوئے، گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

ترجمان نے کہا کہ ہم پولیس اور لیویز کو تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ رات کے وقت گشت کرنے سے گریز کرے؛ ورنہ اپنے نقصان کی ذمہ دار خود ہونگے۔

بیان میں کہا گیا کہ اس حملے کی ذمہ داری بلوچ ریپبلکن گارڈز (بی آر جی) قبول کرتی ہے اور ہماری کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گی۔

مدیر اعلیٰ

مدیر اعلیٰ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کوسٹل ہائی وے حادثہ: بلیدہ کا رہائشی جاں بحق، خاتون اور بچہ زخمی

جمعہ اکتوبر 17 , 2025
اوتھل کوسٹل ہائی وے پر کنڈ ملیر کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون اور بچہ زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلیدہ کے علاقے میناز کا رہائشی فضل ولد عطا محمد اپنی فیملی کے ہمراہ سفر کر رہا تھا کہ ان کی کار تیز رفتاری […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ