بلوچ نیشنل موومنٹ کے سینیئر کارکن عبد الواحد بلوچ کی والدہ انتقال کر گئیں

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے سینئر کارکن عبد الواحد بلوچ کی والدہ محترمہ فاطمہ کل رات انتقال کر گئی ہیں۔

عبد الواحد بلوچ کا تعلق تمپ کے علاقے سے ہے اور وہ اس وقت نیدرلینڈز میں جلاوطنی کی زندگی گزار رہے ہیں۔

عبد الواحد بلوچ کی والدہ کے انتقال پر بلوچ نیشنل موومنٹ کے رہنماؤں اور کارکنوں نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خاران میں پولیس تھانہ اور اہم مقامات پرمسلح افراد کاکنٹرول، تمام قیدی رہا

اتوار نومبر 29 , 2026
ابتدائی اطلاعات کے مطابق مسلح افراد آج صبح سویرے خاران شہر میں داخل ہوئے اور متعدد مقامات پر ناکہ بندیاں قائم کر لیں۔ اس دوران مسلح افراد نے پولیس تھانے پر مکمل قبضے کے بعد تمام قیدیوں کو رہا کر دیا۔ مسلح افراد کی جانب سے اس دوران خاران-کوئٹہ روڈ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ