بلوچستان کے مختلف علاقوں سے پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ کیے گئے 6 افراد بازیاب ہو کر اپنے گھروں کو پہنچ گئے ہیں۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی نے بازیاب ہونے والے افراد کی بازیابی کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی تفصیلات شائع کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بابا […]