بلوچستان کے ضلع قلات کے پہاڑی سلسلوں میں پاکستان فوج کی جانب سے فوج کشی کی جارہی ہے، مختلف مقامات پر ہیلی کاپٹروں کے ذریعے کمانڈوز اتارے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ہربوئی کے علاقے کرگزی، خیسن بند، پودگلی، سرخین، کاکڑی، جوہان، نرمک کے علاقوں میں فوج کشی جاری ہے۔ […]
فوج کشی
بلوچستان میں پاکستان فوج کی کارروائیاں۔
بلوچستان کے علاقے قلات، مستونگ ، ہرنائی،بولان، چمالنگ سمیت کیچ کے مختلف علاقوں میں فوج کشی جاری ہے۔ مذکورہ علاقوں میں ہیلی کاپٹروں کی آمد و رفت دیکھی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہرنائی میں فوجی ہیلی کاپٹروں کی آمد و رفت جاری ہے، زاوی، تنک، شرین، پھوڑ وڈھ اور […]
بلوچستان ضلع بولان میں گذشتہ روز سے فوجی آپریشن جاری، ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ، خاران گواش علاقہ فوجی محاصرے میں ہے ،کیچ کلبر میں جاسوس طیاروں کی مسلسل پروازیں جاری ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ضلع بولان میں گذشتہ روز سے پاکستانی فوج بڑے پیمانے پر فوج کشی […]
بلوچستان کے اضلاع بولان اور مستونگ کے علاقوں میں پاکستان فوج کی پیش قدمی ۔ ہیلی کاپٹروں کی پروازیں جاری دوسری جانب فوج کشی میں حصہ لینے والے پیدل اہلکاروں کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بولان کے علاقے مچھ اور اس سے متصل […]
مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں پاکستان فوج کے ہیلی کاپٹروں کی گشت پچھلے دو دنوں سے مسلسل جاری، مزید چوکیاں قائم کردی گئیں ،جبکہ کیچ کے علاقہ ہوشاپ سمیت دیگر علاقوں میں بھی ہیلی کاپٹروں کو گشت کرتے دیکھا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق فورسز کی جانب سے چیک […]
بلوچستان کے علاقے قلات اور کیچ تمپ سے اطلاعات ہیں کہ دوپہر کے وقت کوہ ناگاہی کے متصل علاقوں گزگ، جھکری ،سورانی، نوہگری اور لاغانی کے علاقوں میں پاکستانی فوجی ہیلی کی مسلسل ایک گھنٹے تک پرواز کرتی رہی جس کے بعد وہ سبی کی طرف چلے گئے ہیں ۔ […]
بلوچستان ضلع کیچ کے علاقے تمپ دازن میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے ۔بتایا جارہاہے کہ فورسز نے تمپ دازن محلے کو تاراج کرتے ہوئےلوگوں کوتشدد کا نشانہ بناکر گھروں کو گھیر لیا ہے ۔ آخری اطلاع تک کسی کے ابتک اغوا یا مارے جانے کی اطلاع نہیں […]
راولپنڈی پاکستانی فوجی ترجمان آئی ایس پی آر نے جاری بیان میں اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی وحشی فورسز نے فوج کشی دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 5 افراد کو قتل کردیا ہے ۔آئی ایس پی آرکی جانب سے بتایا گیا ہےکہ گزشتہ رات کارروائیوں میں […]
شہید اسلم شہید علی شہید آدم شہید حسن کی شہادت۔ 27اپریل 2012 کو صبح 6 بجے ایک شخص کی آواز سن کر نیند سے اُٹھ گیا تو وہ شخص کوئی اور نہیں بلکہ شہید علی تھا وہ کہہ رہا تھا کہ آپ کے والد کہاں ہیں تو میں نے جواب […]
بلوچستان کے ضلع بولان اور مستونگ میں جمعرات کی الصبح سے پاکستانی فوج کی بڑے پیمانے پر فوج کشی جاری رہی ، جس میں گن شپ ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے تھے۔ علاقائی ذرائع کے مطانق آج صبح پاکستان فوج نے مستونگ کے علاقوں مرو، ریشی، گیشک، شیشار اور گردنواح […]