مشکے: پاکستانی فوجی کارروائی میں دو گھریں مسمار

بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل مشکے کے علاقے کلر میں پاکستانی فوج کی جانب سے دو گھروں کو مسمار کیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

زرمبش نمائندہ کے مطابق 11 مئی کو مشکے کے گاؤں کلر میں ماسٹر نیاز بلوچ اور ماسٹر حضور بخش بلوچ کے گھروں کو بلڈوزر کے ذریعے گرایا گیا۔ ذرائع کے مطابق گھروں کے سامنے موجود درخت بھی کاٹ دیے گئے۔

اطلاعات کے مطابق اس سے قبل اپریل میں ماسٹر نیاز بلوچ کے دو بیٹوں، ظہیر نیاز اور معراج نیاز، کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کو پاکستانی فوج نے قتل کرنے کے بعد لاشیں پھینک دی گئی تھیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دشت اور پنجگور سے تین افراد کی لاشیں برآمد

بدھ مئی 13 , 2026
بلوچستان کے علاقے دشت میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مقتول کی شناخت ماسٹر عابد محمد عمر کے نام سے ہوئی ہے جو دشت کھڈان کا رہائشی تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں تین ہفتے قبل نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کیا تھا۔ لاش […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ