بلوچستان ضلع کیچ کے علاقے تمپ دازن میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے ۔بتایا جارہاہے کہ فورسز نے تمپ دازن محلے کو تاراج کرتے ہوئےلوگوں کوتشدد کا نشانہ بناکر گھروں کو گھیر لیا ہے ۔
آخری اطلاع تک کسی کے ابتک اغوا یا مارے جانے کی اطلاع نہیں ملی ہے کیوں علاقہ کو تاحال فورسز نے گھیر رکھا ہے اور درندگی جاری ہے۔