تربت دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے تربت میں قابض فورسز کو دستی بم حملے میں نشانہ بنا کر جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ 31 اگست کی رات شب 8 بجے تربت ایئرپورٹ روڈ پر قائم قابض پاکستانی فورسز کو دستی بم حملے کا نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا ہےکہ بی ایل ایف اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور آزاد بلوچستان کے حصول تک دشمن کو ہر محاذ پر نشانہ بناتی رہی گی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سردار عطااللہ خان مینگل کی تیسری برسی ،شال سمیت بلوچستان بھر میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد، جلسے سیاسی رہنماﺅں کی شرکت

منگل ستمبر 3 , 2024
بلوچستان راہشون سردار عطاء اللہ خان مینگل کی تیسری برسی کی مناسبت سے شال سمیت بلوچستان بھر میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا اس حوالے سے کوئٹہ میں مرکزی جلسہ منعقدہ ہو ا جس سے مرکزی قائمقام صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ ، نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر میر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ