آواران: پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری،فوجی قافلے جھاؤ کی طرف روانہ

آواران میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ، ہیلی کاپٹر اور ڈرون بھی حصہ لے رہے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق آج صبح پاکستانی فورسز کے دو ہیلی کاپٹروں کو آواران کے پہاڑی علاقوں میں مسلسل گشت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے ہیلی کاپٹروں کے ساتھ ڈرون طیارے بھی حصہ لے رہے ہیں ۔

مزید اطلاعات ہیں کہ آج صبح پاکستانی فورسز کا ایک قافلہ آواران سے نکل کر جھاؤ کی طرف جا رہا تھا۔ قافلے میں چالیس سے زائد گاڑیاں اور بکتر بند گاڑیاں بھی قافلے میں شامل تھے۔

آپکو علم ہے 26 مئی کو بلوچستان لبریشن فرنٹ نے آواران کے علاقے نونڈرہ میں پاکستانی فورسز کے ایک مرکزی کیمپ پر چاروں اطراف سے ایک بڑا حملہ کیا تھا اس حملے کے بعد فورسز کا آپریشن آواران میں مسلسل جاری ہے.

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بلیدہ: پاکستانی فوج کی گاڑی پر بم دھماکہ،صحبت پور میں سی ٹی ڈی اہلکاروں پر حملہ

جمعرات جون 6 , 2024
کیچ کے علاقے بلیدہ، گلی میں نامعلوم افراد نے سڑک کے کنارے پر دھماکہ خیز مواد نصب کرکے فوج کی گاڑی کو دھماکے میں نشانہ بنایا ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ حکام نے ابھی تک دھماکے سے ہونے والے نقصان کے بارے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ