بلوچستان کے علاقے بلیدہ میں پاکستانی فوج کے ایک کیمپ پر خواتین جنگجوؤں کے حملے اور ناکہ بندی کرکے گزرنے والی گاڑیوں کی تلاشی لیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق، بلیدہ کے علاقے الاندور میں پاکستانی فوج کے ایک کیمپ کو نشانہ بنایا […]
Month: 2026 اکتوبر
تربت کے علاقے ناصر آباد میں پاکستانی فوج کی جانب سے مسلسل سختیوں، گھروں پر ڈرون نگرانی اور رات کے وقت بے جا فائرنگ سے عوام ذہنی دباؤ اور شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ علاقے کے مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج کی جانب سے بلاوجہ علاقہ مکینوں […]
تربت کے علاقے گیبن سے ریاستی حمایت یافتہ مسلح گروہ نے ایک کم سن لڑکے کو گھر سے جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ زمبش ذرائع کے مطابق گزشتہ شب 2 بجے کے قریب مسلح افراد تربت کے علاقے گیبن میں ایک گھر میں داخل ہوئے اور 16 سالہ […]
بلوچ طلباء تنظیمیں، بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار نے گرلز ڈگری کالج نوشکی میں فائرنگ کے واقعے اور تین طالبات کے زخمی ہونے کی شدید مذمت کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے واقعے کی شفاف تحقیقات، متاثرین کو انصاف کی فراہمی اور ذمہ دار عناصر کے خلاف […]
بلوچ فومن فورم نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نوشکی میں دن دہاڑے مسلح نقاب پوش افراد کا وحشیانہ حملہ، جس میں تین طالبات شدید زخمی ہوئیں، جن میں سے ایک کی حالت انتہائی تشویشناک ہے، ایک غیر انسانی عمل ہے، جس کی […]
“بی ایل ایف کی جانب سے آپریشن الماس کی تفصینے گوادر میں قابض پاکستانی فوج، استعماری انٹیلیجنس نیٹ ورک اور استحصالی اداروں کے مراکز پر بی ایل ایف کی خصوصی عسکری یونٹس کا ہمہ گیر، مربوط، منظم اور مؤثر حملہ۔ 80 سے زائد عسکری و انٹیلی جنس اہلکار ہلاک، متعدد […]
گوادر سے پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ زرمبش ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز نے گزشتہ شب گوادر شہر سے فرحان بلوچ ولد برکت کو حراست میں لے کر جبراً لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ […]
خان آف قلات خان سلیمان خان داؤن کے صاحبزادے پرنس محمد خون احمدزئی اپنے تین گن مینوں سمیت مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا ہو گئے ہیں۔ مقامی زرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب مسلح افراد قلات اور سوراب کے درمیان ناکہ لگا کر گاڑیوں کی چیکنگ کر رہے تھے […]
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں گرلز ڈگری کالج پر مسلح نقاب پوش افراد کے حملے میں تین طالبات شدید زخمی ہو گئیں، جن میں سے ایک کی حالت تشیشناک بتائی جا رہی ہے۔ کالج انتظامیہ کے مطابق تین مسلح نقاب پوش افراد کالج کی عمارت میں داخل ہوئے اور فائرنگ […]
وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ (VMPS) یورپ چیپٹر کے کوآرڈینیٹر سارنگ حیدر (سارنگ سندھی) اور کمیٹی کے ارکان سعید سندھی اور شعیب سندھی نے سندھی قوم پرست کارکن راشد کھوسو کی مبینہ جبری گمشدگی کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی یا ان کے موجودہ مقام کے […]