گوادر میں جاری بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے ”آپریشن الماس“ کے دوران تنظیم نے ایک خاتون فدائی سمیت دیگر فدائی حملہ آوروں کی آڈیو ریکارڈنگ اور ایک مختصر وڈیو فوٹیج جاری کی ہے۔ جاری کردہ آڈیو میں خاتون فدائی کا نام ”الماس“ بتایا گیا ہے، جن کے نام […]
Month: 2026 اکتوبر
بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کا جاری اجلاس بی ایل ایف کی گوادر میں جاری آپریشن الماس کی موصول ہونے والی تشویشناک اطلاعات کے باعث مختصر وقت کے بعد ہی ختم کر دیا گیا۔ اجلاس کی برطرفی کے بعد بلوچستان وزرا اور اسمبلی کے اکثر اراکین نے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ نے گوادر میں جاری “آپریشن الماس” میں حصہ لینے والے ایک فدائی حملہ آور کی تصویر اور شناخت سمیت حملے کی وڈیو فوٹیج شائع کر دی ہے۔ فدائی حملہ آور کی تصویر سمیت بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) نے اپنے جاری ایک بیان میں کہاں ہے کہ شورپارود میں ہزاروں بلوچ خاندانوں کو اپنی آبائی سرزمین چھوڑنے پر مجبور کرنا محض ان کے گھروں اور زمینوں سے محرومی کا معاملہ نہیں، بلکہ ان کی معاشی خودمختاری، ثقافتی شناخت، تاریخی وابستگی اور اجتماعی زندگی کو […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ آپریشن الماس جاری ہے، مختلف مقامات پر قابض فوج کو پسپائی کا سامنا ہے، ایم آئی کیپٹن اور ایس ایس جی کے متعدد اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ فوج کے مرکزی کیمپ پر […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے ترجمان شولان بلوچ نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ دنیا میں ہر قابض ریاست کا یہ وطیرہ رہا ہے کہ اپنے زیرقبضہ قوموں کو بہ یک وقت ہارڈ سمیت سافٹ پالیسی کے زریعے حکمرانی کرتی ہے۔ قبضہ گیر صرف زمین پر […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیرِ اہتمام بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ 6396ویں روز بھی جاری رہا۔ اس موقع پر وی بی ایم پی کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے صغیر احمد اور اقرار بلوچ سمیت تمام […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شہر کے مختلف سرکاری تنصیبات پر مسلح افراد نے کنٹرول سنبھال لیا ہے جبکہ ایف ڈبلیو او (FWO) کے مرکزی کیمپ کو بارود سے بھری ایک گاڑی کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے۔ دھماکے کی آواز سے شہر […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کے احتجاجی کیمپ میں جبری لاپتہ محمد سدیس کے والد محمد اشرف نے دیگر لواحقین کے ہمراہ چیئرمین نصراللہ بلوچ کی موجودگی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے بیٹے محمد سدیس کو رواں سال 19 اور 20 مئی کی درمیانی شب […]
موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے تحصیل تمپ میں پاکستانی فورسز کی جانب سے آج اسکولوں، اسپتالوں اور دیگر کاروباری مراکز کو بند کر دیا گیا ہے، جبکہ شہریوں کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق، علاقے میں مکمل کرفیو […]