پرنس محمد خان احمدزئی اپنے 3 گن مینوں سمیت اغوا

خان آف قلات خان سلیمان خان داؤن کے صاحبزادے پرنس محمد خون احمدزئی اپنے تین گن مینوں سمیت مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا ہو گئے ہیں۔

مقامی زرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب مسلح افراد قلات اور سوراب کے درمیان ناکہ لگا کر گاڑیوں کی چیکنگ کر رہے تھے جہاں سے انہوں سے پرنس محمد احمدزئی کو انکے گن مینوں سمیت اغوا کر لیا۔

پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق پرنس محمد خان احمدزئی گزشتہ شب خضدار سے قلات کی جانب سفر کر رہے تھے جب مسلح افراد سوراب کے مقام سے انہیں انکے تین گن مینوں سمیت اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس، متعلقہ سیکورٹی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ان کی باحفاظت بازیابی کے لئے اقدام اٹھا رہے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گوادر: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک نوجوان جبری لاپتہ

منگل اکتوبر 27 , 2026
گوادر سے پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ زرمبش ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز نے گزشتہ شب گوادر شہر سے فرحان بلوچ ولد برکت کو حراست میں لے کر جبراً لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ