کیچ ،کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی فورسز نے کراچی سے ایک بلوچ نوجوان کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔ جس کی شناخت حسن خان ولد کیپٹن جلیل کے نام سے ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہرک تُربَت کے رہائشی اور لوامز انٹر کالج اوتھل کے طالب […]
جبری لاپتہ
جبری گمشدگیوں کی خبریں۔
خضدار( مانیٹرنگ ڈیسک ) خضدار ڈیتھ اسکوائڈ کارندوں کے ہاتھوں گذشتہ رات پولیس لائن سے اغوا ہونے والی لڑکی اسماءبلوچ کی بازیابی کیلے آج بلوچ یکجہتی کمیٹی اور لواحقین کی کال پر خضدار اور زہری میں بازار شہروں میں ہڑتالی جاری ہے سرکاری نجی اداروں سمیت کاروباری مراکز بند کردیئے […]
خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع خاران سے گزشتہ روز خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ مبارک سیاہ کے بھائی علی کو فروسز نے حراست میں لیکرجبری لاپتہ کردیا ہے ۔ شال سے اطلاعات ہیں کہ خاران کے رہائشی حافظ علی جو اپنی والدہ کو شال علاج کے […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت ، سیکنڈ ایئر کے 17 سالہ طالب علم کامل شریف ولد شریف ذاکر اور ان کے قریبی رشتہ دار احسان سرور بدھ کی صبح 9 بجے سے لاپتہ ہیں۔ ان کے فون بھی صبح سے مسلسل بند آرہے […]
تربت (نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت پریس کلب میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ عطاء اللہ ولد نور بخش ساکن شاہی تمپ اور یاسر حمید ساکن بہمن کی بہنوں نے، سماجی سرگرم کارکن کامریڈ وسیم سفر اور دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]
خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خاران گرلز شاپنگ بازار سے پاکستانی خفیہ اداروں نے ایک نوجوان مبارک سیاہ پاد کو جبراً حراست میں لیکر لاپتہ کردیا۔ ذرائع نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہےکہ خفیہ اداروں نے خاران گرلز بازار میں آکردرزی مبارک سیاپاد کو اس وقت اغواء کیا […]
حب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) حب پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے دو بھائیوں، جنید حمید اور یاسر حمید، کے ساتھ چاکر بگٹی کے لواحقین نے تین دنوں سے بھوانی کے مقام پر شاہراہ بلاک کر دی، جس سے کراچی کا شال گوادر اور دیگر علاقوں […]
حب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلے دو دن سے جاری دھرنا گاہ سے لواحقین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ہم اس پریس کانفرنس کے توسط سے حب بھوانی کے مقام پر موجود 24 گھنٹے سے جاری دھرنے کی تفصیلات سے آپ […]
لسبیلہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی میں جبری گمشدگی کے شکار دو بھائیوں جنید حمید یاسر حمید اور چاکر بگٹی کے لواحقین نے پیاروں کی عدم بازیابی کے خلاف بھوانی کے مقام پر کراچی شال مرکزی شاہراہ کو ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیا […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور جن لوگوں کو ماورائے عدالت یا زیرحراست قتل کیا گیا ہے ان کے لواحقین کو اںصاف کی فراہمی کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی۔ دنیا یہ تسلیم کرتی ہے کہ جبری گمشدگی انسانیت کے خلاف جرم ہے جبکہ ریاست […]