کیچ ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت آسکانی محلے سے آج صبح پاکستانی فورسز نے نثار ولد اسلم اور اور وارث ولد سلیم نامی دو نوجوانوں کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔
جس کے بعد دونوں جبری لاپتہ ہیں ۔
آپ کو علم ہے پاکستانی فورسز ایک طرف بلوچستان کے کونے کونے میں فوج کشی بیکوقت شروع کردی ہے تو دوسری جانب جبری گمشدگیوں میں مزید تیزی لائی گئی ہے ۔