بارکھان: مسلح افراد کی کارروائی، یوفون ٹاور نذرِ آتش

بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے کندی میں مسلح افراد نے یوفون ٹاور کو نذرِ آتش کردیا۔

ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے ٹاور میں نصب کیمروں کو بھی ناکارہ بنادیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں مواصلاتی نظام متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔

تاحال واقعے سے متعلق کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تمپ: دازین میں تعمیراتی کمپنی کے سائٹ پر حملہ، مشینری نذرِ آتش

پیر مئی 18 , 2026
بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تمپ کے علاقے دازین میں پل تعمیر کرنے والی کمپنی کے سائٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے سائٹ پر موجود مشینری کو نذرِ آتش کردیا جبکہ ایک پک اپ گاڑی اور دیگر سامان بھی اپنے ساتھ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ