بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ سر کلبر میں پاکستانی فورسز کی زمینی فضائی فوج کشی پچھلے تین دن سے جاری ہے ۔
بتایا جارہاہے کہ فوج نے لتُم سے جھل انجیرکان سمیت دیگر علاقہ کے جانے والے تمام ندی نالوں پگڈنڈیوں سمیت سڑک بند کردیئے ہیں اور فوج کشی کرہی ہے ۔