خاران: پاکستانی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، متعدد افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع خاران میں پاکستانی فورسز کی گاڑی کو مقامی ہوٹل کے قریب بم حملے میں نشانہ بنایا گیا جس میں 7 افراد زخمی ہوگئے ۔

دھماکہ خاران شہر میں دیدگ ہوٹل کے قریب فورسز کی گاڑی کے قریب ہوا ہے۔ دھماکے میں زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

دھماکے میں فورسز کے نقصانات کے حوالے سے تاحال تفصیلات معلوم نہیں ہوسکے۔ نہی حملے کی ذمہ داری ابتک کسی نے قبول کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آواران ،کیچ پاکستانی فورسز کی فوجی جارحیت جاری ، جھڑپ کی اطلاع

اتوار ستمبر 22 , 2024
آواران: پاکستانی فورسز کی نوندڑہ اور آواران کے درمیانی پہاڑوں میں دو روز سے فوجی جارحیت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز کو گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر بڑی تعداد میں نقل و حرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے جبکہ پاکستانی فورسز کپر اور پھاؤ میں فوجی جارحیت کر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ