کیچ: مواصلاتی ٹاور کو مسلح افراد نے نذر آتش کردیا

کیچ مواصلاتی کمپنی کے ٹاور کو نذر آتش کرکے تباہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے کولواہ شوران میں گذشتہ رات مسلح افراد نے یوفون کمپنی کے ٹاور کے مشینری کو نذرآتش کردیا۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے تاہم بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بلوچ آزادی پسند تنظیمیں متعدد مواصلاتی ٹاوروں کو تباہ کرتے چلے آرہے ہیں۔ جن کا کہنا ہے کہ مذکورہ ٹاورز کو فوجی خفیہ ادارے جاسوسی کام کیلے استعمال کر رہے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

شال جبری لاپتہ افراد کے بازیابی کیلے کیمپ جاری

بدھ مئی 15 , 2024
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف کوئٹہ میں جاری احتجاجی کیمپ کو 5448 دن ہو گئے ہیں۔ آج اظہار یکجہتی کرنے والوں میں سے سیول سوسائٹی کے لوگوں کے علاوہ مختلف طبقہ فکر کے لوگوں نے کیمپ آ کر لواحقین سے اظہار یکجہتی کی . اس موقع پر وی بی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ