بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ، کلبر میں پاکستان فورسز کی فوج کشی جاری ہے۔
علاقائی ذرائع کے مطابق آج دوپہر تقریباً ایک بجے فوجی ہیلی کاپٹر علاقے میں پہنچ گئے اور فوج کشی کر رہے ہیں ، مختلف پہاڑی علاقوں میں شیلنگ کی گئی ہے ۔ آخری اطلاع تک ہیلی کاپٹر مسلسل علاقہ میں گشت کر رہے ہیں ۔
دوسری جانب زمینی فوج کی نقل و حرکت میں تیزی آئی ہے ۔