پنجگور کے علاقے بالگتر سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد ۔ لیویز ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے بالگتر سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوا ہے جسے شناخت کے لیے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر رہے ہیں۔
توجہ فرمائیں
-
1 مہینہ ago
دالبندین: گولیوں سے چھلنی مسخ شدہ نعش برآمد
-
6 مہینے ago
تربت کلاتک سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد