پنجگور:جبری لاپتہ دونوں بھائیوں کی اہل خانہ کا سی پیک پر دوسرے روز بھی دھرنا جاری

پنجگور جبری لاپتہ دوسگے بھائیوں صابر نور اور عابد نور کے اہل خانہ اور علاقہ مکینوں کی جانب سے احتجاج دوسرے روز بھی جاری سی پیک روڈ بند ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق آج دوسرے روز بھی سی پیک پر دھرنا جاری ہے۔ دھرنے میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،

گزشتہ روز سے روڈ کی بندش کے باعث سینکڑوں مسافر دونوں جانب پھنسے ہوئے ہیں۔

مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ حکومت ان کے پیاروں کو منظر عام پر لاکر انکے حوالے کریں تاکہ دھرنا ختم کیا جا سکے اور راستے کھل سکیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ہرنائی میں ایف سی چھاونی پر دستی بم حملوں میں 5 اہلکار زخمی کیے۔ بی ایل اے

منگل اکتوبر 1 , 2024
ہرنائی بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ 29 ستمبر کو رات گیارہ بجے ہمارے سرمچاروں نے ہرنائی میں قائم ایف سی کے مرکزی چھاونی پر دو دستی بم پھینکے جو زودسر دھماکے سے پھٹ گئے ۔ جس کے نتیجے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ