پنجگور ذاکر دشتی بھائی اور چچازاد بھائی کی بازیابی کیلے احتجاج اہلخانہ نے سی پیک روڈ بند کردیا ۔
مغویوں کے اہلخانہ نے سرادک کے مقام پر سی پیک روڑ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا ۔ دونوں اطراف میں تربت شال اور پنجگور سے کراچی جانے آنے والے راستوں کی بندش سے ٹریفک متاثر ہوا ۔
لواحقین نے مغویوں کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔ دھرنے میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے ۔
آپ کو علم ہے انھیں رواں ہفتے کے دوران اغواکیاگیا ہے ۔