خاران/پنجگور: بلوچستان کے اضلاع خاران اور پنجگور سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس نے دونوں واقعات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق خاران میں گزشتہ روز اغوا کیے گئے نوجوان یاسر ولد فیض اللہ کی لاش اتوار کے روز برآمد ہوئی۔ ذرائع کا […]