خضدار سے انیس بلوچ کی جبری گمشدگی بلوچ دشمن ریاستی پالیسیز کا تسلسل ہے:بی ایس او

بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ خضدار سے بہاولدین ذکریا یونیورسٹی کے طالب علم انیس بلوچ کو مرکزی شاہراہ پہ واقع ہوٹل سے رات آٹھ بجے مسلح افراد اٹھا کر لے گئے۔ ان کا اغوا ریاست کے بلوچ دشمن پالیسیز کا نتیجہ ہے۔

انیس بلوچ بی این پی کے مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن چیئرمین واحد بلوچ کے بھانجے جب کہ بی ایس او کے مرکزی کمیٹی کے رکن بیبرگ واحد بلوچ کے کزن ہیں۔

انھوں نے کہاہے کہ چیئرمین واحد بلوچ اور ان کے خاندان اپنے سیاسی سرگرمیوں کے باعث شروع دن سے سرکار اور سرکاری سرپرستی میں پلنے والے مقامی ڈیتھ سکواڈز کے دھمکیوں کے زد میں رہے ہیں۔ جن کا ذکر وہ بارہا سوشل میڈیا و دیگر پلیٹ فارمز پر کر چکے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ڈیرہ بگٹی پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک نوجوان جبری لاپتہ

بدھ جون 5 , 2024
بلوچستان ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقے شاہ علی کالونی سے 15 مئی کو پاکستانی فورسز نے فہد ولد ڈوٹا موندرانی بگٹی نامی ایک نوجوان کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے ۔ علاقہ ذرائع کا دعوی ہے کہ سوئی میں پچھلے 3 ہفتوں کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ