ڈیرہ بگٹی پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک نوجوان جبری لاپتہ

بلوچستان ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقے شاہ علی کالونی سے 15 مئی کو پاکستانی فورسز نے فہد ولد ڈوٹا موندرانی بگٹی نامی ایک نوجوان کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے ۔

علاقہ ذرائع کا دعوی ہے کہ سوئی میں پچھلے 3 ہفتوں کے دوران 50 سے زائد نوجوانوں کو فوج اور سی ٹی ڈی نے کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ بلوچستان، ڈیتھ اسکوائڈ سرغنہ سرفراز بگٹی کے ایما پر جبری ط
لاپتہ کردیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

لمز وڈھ کیمپس کے لیکچرارز کے ساتھ ناروا سلوک افسوسناک ہے ۔این ڈی پی

بدھ جون 5 , 2024
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے تمام جامعات اور ان کے کیمپسز تباہی کے دھانے پر ہیں، مالی مشکلات سمیت دیگر مسائل ان تمام جامعات کو در پیش ہیں، اسی طرح لمز وڈھ کیمپس بھی ان مشکلات سے دو چار ہے، […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ