بلوچی زبان کے نوجوان شاعر ایک سال بعد بازیاب

تربت۔ بلوچی زبان کے نوجوان شاعر بازیاب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بلوچ زبان کے نوجوان شاعر سخی ساوڑ ایک سال کی جبری گمشدگی کے شکار رہنے کے بعد بازیاب ہوئے ہیں ۔

بتایا جارہاہے کہ انہیں بدھ کی شب تربت سے رہا کرکے اہل خانہ کے حوالے کیا گیا۔ آج صبح سے ان کے بازیابی کی اطلاع تھی تاہم ان کی بازیابی رات کو ممکن ہوسکی۔

سخی ساوڑ بلوچی زبان کے نوجوان شاعر ہیں انہیں گذشتہ برس ضلع کیچ کے مرکزی شھر تربت سے فون پر رابطہ کرکے پلاٹ خریدنے کے بہانے بلاکر لاپتہ کیا گیا تھا۔ وہ تربت میں اسٹیٹ ایجنسی کے کاروبار سے وابستہ تھے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ژوب میں فورسز کی فوج کشی ،میجر ھلاک کرنل سمیت 2 اہلکار زخمی  ،کیچ 4 مسلح جھتے کے کارندے گرفتار

بدھ مئی 15 , 2024
‏بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرحدی علاقے سمبازہ میں قابض پاکستانی  فورسز نے فوج کشی کردی ،بتایا جارہاہے کہ فورسز اور مسلح افراد کے مابین جھڑپ ہوئی جس میں قابض فورسز کے  میجر بابر  سمیت تین افراد  ھلاک ہوگئے  جبکہ کرنل عبدالرحمن اور کیپٹن شاہد  نامی  فورسز اہلکار شدید زخمی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ