گوادر پاکستانی قابض فورسز نے رات گئے گوادر کے علاقہ بیلار کلانچ میں گھر پر چھاپہ مارکر اعجاز ولد حاجی اسحاق اور بیبرگ ولد بشام نامی دونوجوانوں کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔
علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز نے نہ صرف دونوں نوجوانوں بلکہ گھر میں موجود خواتین و حضرات کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا ہے ۔
اہخانہ نے نوجوانوں کی بازیابی کیلے انسان دوست سیاسی سماجی انسانی حقوق کے اداروں سے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے ۔