شال سے ڈیرہ بگٹی کا رہائشی شخص خفیہ داروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ

ڈیرہ بگٹی کے رہائشی بندہ خان ولد نظر علی بگٹی کو پاکستان کے خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے شال سیٹلائٹ ٹاون سے پندرہ اگست کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا۔

زرائع کا کہنا ہے کہ بندہ خان بگٹی سیٹلائٹ ٹاون میں واقع بگٹی ہاؤس کے پیچھے کی طرف مسجد میں نماز ادا کرنے کے بعد نکلے ہی تھے کہ انہیں خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے اغوا کرکے گاڑی میں ڈال کر لاپتہ کردیا۔

آپ کو علم ہے بلوچستان میں پاکستانی فوج خفیہ اداروں ، کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کو کھلی چھوٹ ہے ماورائے قانون کسی کے گھر میں بغیر وارنٹ گھس کر کسی بھی شہر کو اغوا کرکے لاپتہ کرسکتے ہیں ان سے کوئی پوچھنے والا نہیں حتی کہ عدالتیں بھی انکے سامنے دم ہلاتے پھر تے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سوئی: گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا گیا

جمعرات اگست 22 , 2024
بلوچستان کے علاقے سوئی سے اوچ پاور پلانٹ کو جانے والی گیس پائپ لائن کو نامعلوم افراد نے ربی کے مقام پر دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ۔ دھماکے کے نتیجے میں پلانٹ کو گیس کی ترسیل معطل ہو گئی ۔ واقعے کے بعد فورسز نے علاقے کو سیل […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ