سوئی: گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا گیا

بلوچستان کے علاقے سوئی سے اوچ پاور پلانٹ کو جانے والی گیس پائپ لائن کو نامعلوم افراد نے ربی کے مقام پر دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ۔

دھماکے کے نتیجے میں پلانٹ کو گیس کی ترسیل معطل ہو گئی ۔

واقعے کے بعد فورسز نے علاقے کو سیل کرکے حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خاران: مختیار احمد مینگل کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاج جاری انھیں بااثر حکومتی حمایت یافتہ گروہ نے اغوا کیا ہے ۔ مظاہرین

جمعرات اگست 22 , 2024
بلوچستان کے ضلع خاران سے اغواء ہونے والے مختیار احمد مینگل کی عدم بازیابی کے خلاف آج خاران شہر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال پر بازار مکمل طور پر بند رہا۔ جبکہ چیف چوک پر احتجاجی جلسے کے بعد خاران ریڈ زون پر دھرنا دیا جارہا ہے۔ مختیار احمد […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ