خاران مسلح افراد نے پاکستانی فورسز چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا ۔
اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آج سہ پہر تین بجے کے قریب خاران کے علاقے گزی چاراہ کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز کی چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔
زرائع کے مطابق حملہ کافی دیر تک جاری رہا جس سے خدشہ ہے کہ فورسز کو جانی مالی نقصانات پہنچاہے۔
تاہم حملے کی زمہ داری کسی تنظیم ابھی تک قبول نہیں کی ہے۔