نوشکی بس اڈہ کے قریب قائم ایف سی کے مرکزی کیمپ 102 ونگ پر شدید نوعیت کا حملہ ۔
تفصیلات کے مطابق مغرب کے وقت نوشکی شہر میں یکے بعد دیگرے پانچ زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ ذرائع نے بتایا کہ حملہ نوشکی میں قائم قابض ایف سی کے کیمپ پر ہوا ہے۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ حملے کے فورا بعد فورسز کے ڈرون کیمرے شہر میں پرواز کرتے دکھائی دیئے۔
حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔