نوشکی: پاکستانی فورسز کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کو بم حملے میں نشانہ بنایا ، فورسز کو نوشکی کے علاقے زور آباد کے مقام پر فورسز کے ناکہ پر نشانہ بنایا گیا ہے۔

حملے میں اطلاعات ہیں کہ فورسز کو نقصانات کا سامنا رہا ہے تاہم حکام کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا ہے۔

بلوچستان میں فورسز پر حملوں کی ذمہ داری بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیمیں قبول کرتے ہیں تاہم اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان یونیورسٹی کو کنٹریکٹ پر چلانے کی کوشش کی جارہی , یونیورسٹی ایڈمن چاپلوس افراد کا مسکن بن چکا ہے ۔ بی ایس او پجار

بدھ اگست 14 , 2024
شال: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ نے کہا کے یونیورسٹی آف بلوچستان کے ایڈ مین میں تمام دفاتر کو ٹھیکے اور کنٹریکٹ پر دے دیا گیا ہے ، وائس چانسلر سے لے کر لائبریرین تک سب کے سب کنٹریکٹ پہ ڈبل تنخواہ مراعات […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ