خضدار: نال بازار میں فائرنگ سے دکاندار احسان بلوچ قتل

خضدار کے علاقے نال داد شاہ مارکیٹ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دکاندار احسان بلوچ کو قتل کر دیا۔

احسان بلوچ کے قتل کے خلاف آج نال بازار میں تاجر برادری نے احتجاجاً مارکیٹیں اور دکانیں بند رکھیں۔

تاہم، قتل کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہو سکے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت، قلات اور خاران میں شٹرڈاؤن ہڑتال جاری، شہید فدا چوک پر دھرنا

اتوار مارچ 23 , 2025
ڈاکٹرماہ رنگ بلوچ و دیگر ساتھیوں کی غیر قانونی گرفتاری، جبری گمشدگیوں اور نہتے مظاہرین پر کریک ڈائون و قتل عام کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے دوسرے روز بھی تربت، قلات اور خاران میں شٹر ڈائون ہڑتال ہے جبکہ تربت میں شہید فدا چوک پر دھرنا بھی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ