کوئٹہ: ہنہ اوڑک میں کمپنی سائٹ پر حملہ، مشینری نذرآتش

کوئٹہ کے علاقے ہنہ اوڑک میں نامعلوم مسلح افراد نے تیل و گیس تلاش کرنے والی کمپنی کی سائٹ پر حملہ کر کے بھاری مشینری اور گاڑیوں کو نذرآتش کر دیا۔

ذرائع کے مطابق واقعے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا ہے جب ایک روز قبل ضلع چاغی کے علاقے داریگوان میں نیشنل ریسورسز لمیٹڈ (NRL) کی مائننگ سائٹ پر بھی حملہ کیا گیا تھا، جس میں ایک غیر ملکی سمیت 10 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

تاحال ان حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم کی جانب سے قبول نہیں کی گئی ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ڈھاڈر/نوشکی/خضدار: مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز پر حملے، پولیس اہلکار ہلاک و زخمی

ہفتہ اپریل 25 , 2026
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مسلح حملوں کے متعدد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق ضلع ڈھاڈر میں تقریباً پندرہ موٹر سائیکلوں پر سوار تیس کے قریب مسلح افراد نے شہر میں داخل ہو کر ڈپٹی کمشنر آفس، پولیس تھانہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ